ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے تمام وزارتوں کو کھل کر مربوط پالیسی بنانا ہوگی، خرم دستگیر
وزیراعظم کی زیر صدارت آج جلاس میں ملکی برآمدات بڑھانے کی سفارشات کی منظوری دی جائے گی ایکسپوٹرز کو ریفنڈ کے حوالے سے تحفظات کو دور کیا جائے گا،وفاقی وزیر تجارت کی ایکسپوٹرز کیساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس
جمعرات 10 ستمبر 2015 23:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات کو بڑھانے کیلئے تمام وزارتوں کو کھل کر مربوط پالیسی بنانا ہوگی،وزیراعظم کی زیر صدارت آج(جمعہ کو ) اجلاس میں ملکی برآمدات کو بڑھانے کی سفارشات کی منظوری دی جائے گی۔ایکسپوٹرز کو ریفنڈ کے حوالے سے تحفظات کو دور کیا جائے گا،اس سال کے آخر تک تمام سیکٹر کو گیس کی فراہمی دستیاب ہوجائے گی۔
ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے اسلام آباد میں ایکسپوٹرز کے ساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کہی۔انہوں نے کہا کہ حکومت اور ایکسپوٹرز حضرات کے مابین ملکی برآمدات کو بڑھانے پر تفصیلی سیشن ہوا ہے جس میں برآمدات کو بڑھانے کے بے سفارشات کو حتمی شکل دی گئی ہے اسے آج وزیراعظم کو پیش کیا جائے گا۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ سرمایہ کاروں کے ریفنڈ جلد واپس کردئیے جائیں گے اس کے علاوہ ٹیکس کے معاملات کو آسان بنانے کے ساتھ ساتھ ایف بی آر کو ٹیکنالوجی سے لیس کیا جائے گا،اس موقع پر فیڈریشن آف پاکستان کامرس کے چےئرمین میاں ادریس نے کہا کہ بیوروکریسی معاملات کو ٹھیک طریقے سے چلنے نہیں دیتی اس کے علاوہ وزارتوں کے مابین تعاون نہ ہونے کی وجہ سے پالیسیاں ٹھیک طریقے سے نہیں چل رہیں،جس سے ملکی برآمدات نہیں بڑھ رہیں۔
میاں ادریس نے کہا کہ جب تک توانائی کا بحران حل نہیں ہوگا ملکی برآمدات میں اضافہ ممکن نہیں ہےمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی امن و امان اورسکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کل پشاور کا دورہ کریں ..
واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، صحافیوں کو سوشل میڈیا پر تصدیق کے عمل کو اپنانا چاہئے، ..
ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے کی مدت میں مزید کمی
حکومت آئی ٹی برآمدات کے اضافہ کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے،وزیر مملکت برائے آئی ٹی کی پاکستان سافٹ ..
کرسٹوفرنولان نے میرا ہالی وڈ کیرئیر ختم ہوتے ہوتے بچا لیاتھا،این ہیتھ وے
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، صحافیوں کو سوشل میڈیا پر تصدیق کے عمل کو اپنانا چاہئے، ..
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
پاکستان 2025-26ء کیلئے یو این سلامتی کونسل کی غیرمستقل نشست کیلئے امیدوار ہے
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..
صدربینک آف پنجاب ظفر مسعود پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب میں ضمنی الیکشن کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں کا اعلان
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی امن و امان اورسکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کل پشاور کا دورہ کریں گے،ترجمان
-
واپڈانے مختلف دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعدادوشمار جاری کر دیئے
-
عطا تارڑ کی این اے 127 لاہور سے کامیابی کا نوٹی فکیشن چیلنج
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج، انڈیکس 67ہزار کی نئی تاریخی بلند سطح پر پہنچ گیا
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
سینیٹ الیکشن؛ پنجاب سے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی
-
ارجنٹ شناختی کارڈ بنوانے کی مدت میں مزید کمی
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کی لرزہ خیز واردات میں بھائی نے باپ کے سامنے بہن کو قتل کر ڈالا
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم
-
پنجاب میں کسانوں کو سبسڈی پر زرعی مشینری دینے اور سولر ٹیوب ویل پروجیکٹ کی منظوری