مرکزی اور صوبائی حکومتیں نان ایشوز میں پھنسی ہوئی ہیں،سراج الحق

ہر پاکستانی کے ہاتھ میں ووٹ کی طاقت ہے، جس سے وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ بھی کرسکتے ہیں اور اپنی تقدیر بھی بدل سکتے ہیں , ملک میں کرپشن کی جڑیں پھیل گئی ہیں،پرائیویٹائزیشن مسائل کا حل نہیں،ہم قومی اداروں کی نجکاری کے خلاف ہیں،کسی صورت مزدوروں، غریبوں کا استحصال نہیں ہونے دیں گے، اسلام آبا دمیں میڈیا سے گفتگو