سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے مودی کے بیانات اور بھارتی جارحیت کیخلاف متفقہ طور پر منظور کرلی
جمعہ 11 ستمبر 2015 14:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں مودی کے بیانات اور بھارتی جارحیت کیخلاف متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے ،قرار داد کے متن میں کہاگیاہے کہ عالمی برادری ،اقوام متحدہ ،یورپی یونین بھارتی جارحیت کا نوٹس لے ۔ جمعہ کو سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ہوا جس دوران مودی کے بیانات اور بھارت کی کنٹرول لائن پر جارحیت کیخلاف قرار دا د متفقہ طور پر منظور کی گئی ۔
اس موقع پر سیکریٹری دفاع نے کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کر رہاہے ،اگر بھارت نے جارحیت کی تو اس کیلئے تیار رہے ،نریندر مودی سرکار بھارت کیلئے بھی خطرناک ہے ۔(جاری ہے)
حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہی ہے ‘ کند ن پور کے علاقے میں بھارتی جارحیت کی وجہ سے آٹھ افراد شہید ہوئے تھے اور جوابی کارروائی میں پھر بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا جاتاہے ۔
بریفنگ کے دوران کمیٹی کو بتایا گیا کہ منگل کے روز ہاٹ لائن رابطے میں ایل او سی کیخلاف ورزی پر بات چیت ہوتی ہے او ر بھارت نے 39بار ہاٹ لائن پر جواب ہی نہیں دیا ،مودی سرکاری کی پاکستان سے متعلق پالیسی واضح نہیں ہے ،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ بھارت کو پسند نہیں ہے ،جب بھی مسئلہ کشمیر اٹھاتے ہیں تو بھارت اشتعال میں آ جاتاہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار