اسلام آباد : تحریک انصاف میں واپس نہیں جاوں گا، مخدوم جاوید ہاشمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 11 ستمبر 2015 17:05

اسلام آباد : تحریک انصاف میں واپس نہیں جاوں گا، مخدوم جاوید ہاشمی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11 ستمبر 2015 ء) : جاوید ہاشمی نے نجی ٹی ووی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ میں تحریک انصاف میں واپس نہیں جاؤں گا.

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا تھا کہ عمران خان ملک میں تبدیلی لا سکتے ہیں لیکن اب میں نے تحریک انصاف میں دوبارہ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے. ان کا کہنا تھا کہ عوام نے حکومت سے بہت سی امیدیں لگا رکھی ہیں. جمہوریت ہی ملک کو مضبوط کر سکتی ہے کراچی میں بھی آپریشن ضرب عضب کے باعث اب امن قائم ہو گیا ہے.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں