اسلام آباد میریٹ ہوٹل پر چھاپہ، بیکری اور فوڈ اسٹور سیل

muhammad ali محمد علی جمعہ 11 ستمبر 2015 18:51

اسلام آباد میریٹ ہوٹل پر چھاپہ، بیکری اور فوڈ اسٹور سیل

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 11ستمبر 2015 ء) اسلام آباد میریٹ ہوٹل پر چھاپہ مار کر بیکری اور فوڈ اسٹور سیل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے معروف ہوٹل میریٹ ہوٹل پر چھاپہ مارا گیا۔

(جاری ہے)

اس دوران ہوٹل کی انسپیکشن کے دوران صفائی کے ناقص انتظامات پر بیکری اور فوڈ اسٹور سیل کر دیے گئے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں