باپ اور بیٹے میں زیادہ قد آور کون؟،جمائمہ نے عمران خان اور بیٹے کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر مقابلے کیلئے پیش کردیں

جمعہ 11 ستمبر 2015 22:40

باپ اور بیٹے میں زیادہ قد آور کون؟،جمائمہ نے عمران خان اور بیٹے کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر مقابلے کیلئے پیش کردیں

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے اپنے سابقہ شوہر عمران خان اور اپنے بیٹے کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر مقابلے کیلئے پیش کردیں کہ باپ اور بیٹے میں زیادہ قد آور کون ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز عمران خان کی سابق اہلیہ عمرنا خان اور اپنے بیٹے کی نئی تصاویر پوسٹ کردیں جمائمہ نے تصاویر کے نیچے تحریر کیا کہ باپ اور بیٹے میں کون زیادہ قد آور ہے تصاویر سے پورے سوشل میڈیا پر باپ بیٹے کی دھوم مچی ہوئی ہے اور واضح رہے کہ عمران خان آجکل لندن میں بچوں سے ملاقات کیلئے گئے ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں