اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا5سٹار ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور کیفے ٹیریازپر چھاپوں کا سلسلہ جاری

صفائی کے ناقص انتظامات پرمیریٹ،ہالیڈے ان، دیس پردیس، انٹرنیشنل اور عوامی کیفے سمیت14ریسٹورنٹس و ہوٹلز کے کچن سیل کر دیئے ، چھاپوں کے دوران 32افراد گرفتار، 7لاکھ 83ہزار 68روپے جرمانہ،9ایف آئی آر درج