سپریم کورٹ میں بھرتیوں سمیت تمام کام میرٹ پر ہوں گے ، ادارے میں کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی ، افسران اور ملازمین کے اچھے کاموں سے ادارے کی نیک نامی اور عزت ہوگی

چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس انور ظہیر جمالی کی ملازمین سے گفتگو

ہفتہ 12 ستمبر 2015 12:05

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء ) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بھرتیوں سمیت تمام کام میرٹ پر ہوں گے ، ادارے میں کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی ، افسران اور ملازمین کے اچھے کاموں سے ادارے کی نیک نامی اور عزت ہوگی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے سپریم کورٹ کے افسران اور ملازمین سے ملاقات کی جس میں گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ میں بھرتیوں سمیت تمام کام میرٹ پر ہوں گے ، ادارے میں کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی ، افسران اور ملازمین کے اچھے کاموں سے ادارے کی نیک نامی اور عزت ہوگی ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں