اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف اپنی حکومت کس طرح بچا سکتے ہیں؟؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 ستمبر 2015 15:29

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف اپنی حکومت کس طرح بچا سکتے ہیں؟؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتا دیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 ستمبر 2015ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو چاہئیے کہ وہ جمہوریت کو بچا لیں.

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اگر جمہوریت کو بچانا ہے تو نواز شریف کو چاہئیے کہ ان کو جو بھی کرپٹ آدمی ، وزرا یا رہنما نظر آتا ہے اسے نیب کے ہاتھ آنے دیں پھر چاہے وہ وزیر اعظم کے کتنا ہی قریب کیوں نہ ہو. وزیر اعظم کی اس قربانی سے ان کی عزت میں اضافہ ہو گا. انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے:

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں