اسلام آباد : چوہدری نثار ، وزیر اعلی بننا چاہتے تھے۔ سینئیر صحافی نے اہم انکشاف کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 ستمبر 2015 16:49

اسلام آباد : چوہدری نثار ، وزیر اعلی بننا چاہتے تھے۔ سینئیر صحافی نے اہم انکشاف کر دیا۔

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 ستمبر 2015ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں سینئیر صحافی نذیر لغاری نے انکشاف کیا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار وزیر اعلیٰ بننا چاہتے تھے، لیکن انہیں نہیں بنایا گیا . انہوں نے مزید کہا کہ ایک وقت ایسا تھا کہ چوہدری نثار نے وزیر اعظم بننے کے لیے بھی ہاتھ پاؤں مارے جس کے لیے انہوں نے متعدد کنگ میکرز کو بھی منانے کی کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہ ہو سکا.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں