این آر او میری بہت بڑی غلطی تھی،پرویز مشرف

موجودہ سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندہ نہیں،تیسری سیاسی قوت کی اشد ضرورت ہے , عمران خان کا 2013 کے انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ بالکل مناسب تھا] پی ٹی آئی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد کا رزلٹ سے قوم حقیقت جان گئی ہے، سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا انٹرویو