پاک بھارت جنگ ہوئی تو پھر کچھ بھی نہیں بچے گا ،خورشید محمود قصوری

اتوار 13 ستمبر 2015 13:19

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) سابق وزیر خارجہ میاں خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ ہوئی تو پھر کچھ بھی نہیں بچے گا جس ملک کا وزیراعظم خود وزیر خارجہ بن بیٹھے ان سے کوئی پوچھے کیا آپ کو اور کوئی کام نہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی کتاب کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگ بھارتی پابندیوں کا سکار ہیں تاہم وہ اس کو خاطر میں نہیں لاتے۔ دھماکہ کرتے وقت پاکستان کو کہا گیا کہ پیسے لے لیں دھماکہ نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے بھٹو سے اختلافات تھے مگر انہوں نے ان کی خارجہ پالیسی کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں