اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 70 واں اجلاس 15 ستمبر کو شروع ہو گا

پاکستان اپنی تاریخی خدمات اور اصولی موقف کا جائزہ لے گا

اتوار 13 ستمبر 2015 13:34

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 70 واں اجلاس‘ پاکستان اپنی تاریخی خدمات اور اصولی موقف کا جائزہ لے گا۔

(جاری ہے)

بھارت نے جنرل اسمبلی کے 15 ستمبر 2015ء کو شروع ہونے والے اجلاس میں اپنا سفارتی دام فریب پھیلانا شروع کر دیا ہے۔ بھارت مسئلہ کشمیر کو زیر بحث لانے سے روکنے کی کوشش کرے گا۔ جبکہ دوسری جانب پاکستان اپنی سرحدوں کی بھارت کی جانب سے خلاف ورزیوں‘ دہشت گردی میں بھارتی را کا کردار سمیت دیگر معاملات بارے شواہد اقوام متحدہ میں جمع کرائے گا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں