پیپلز پارٹی پنجاب میں بلدیاتی الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کیلئے مشکلات کھڑی کرنے کیلئے سرگرم
(کل) سینٹ کے ہنگامہ خیز اجلاس میں حکومتی بنچوں پر بیٹھے ممبران کو شدید تنقید کا نشانہ بنائے جانے کا امکان
اتوار 13 ستمبر 2015 15:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں بلدیاتی الیکشن سے قبل مسلم لیگ (ن) کی حکومت کیلئے مشکلات کھڑی کرنے کیلئے سرگرم ہوگئی ، (کل) پیر کوہونے والے سینٹ کے ہنگامہ خیز اجلاس میں حکومتی بنچوں پر بیٹھے ممبران کو شدید تنقید کا نشانہ بنائے جانے کا بھی امکان ہے ‘ بلاول بھٹو زرداری کی تقریر نے بھی حکومت کو مشکل میں دال دیا ۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اسمبلی اجلاس میں حکومت کو متاثر کرنے کے لئے کمر کس لی جس کے لئے تحریک انصاف نے بھی پیپلز پارٹی کو اپنی بھرپور حمایت کا یقین دلایا ۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں وزیر ا علی سندھ قائم علی شاہ نے سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی جانب سے پیپلز پارٹی کے خلاف کارروائیوں پر توجہ دلائی جس کے بعد وزیراعظم اور حکومتی شخصیات کی جانب سے کوئی توجہ نہیں دی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
پاک چین کمپنیوں کا جدید ہارویسٹر اٹیچمنٹ کا مظاہرہ
چینی زبان کی کشش نے دنیا کو اپنی بانہوں میں لے لیا
ریاستی ناخداؤں کے پاس اب بھی وقت ہے پیچھے ہٹ جائیں، ترجمان پی ٹی آئی
عوام سعودی عرب اور خادمین حرمین الشریفین سے گہری وابستگی رکھتے ہیں،ایاز صادق
گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی ..
سردار اویس احمد خان لغاری سے پاکستان بزنس کونسل کے وفد کی ملاقات،صنعتی شعبوں کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ ..
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی ..
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین ..
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
مہر ایکسپریس (ڈائون 128) کے اوقات کار میں تبدیلی،نیا شیڈول جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
سعودی عرب جلد پاکستان میں 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ایس آئی ایف سی کا کردار قابل ستائش ہے، احسن اقبال
-
نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
ایرانی صدر کی لاہور آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات
-
میری تو خواہش تھی یہاں پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتا ،کچھ وجوہات کی بناء پر ایسا ممکن نہیں ہو سکا‘ ابراہیم رئیسی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
وزیر قانون اور اٹارنی جنرل سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات، قانون سازی سے متعلق گفتگو
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
پتا افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں، سیاسی حل نکالنا ہے، وزیرقانون
-
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی