خواتین کی ترقیاتی 1000 منصوبے مکمل ہو گئے

اتوار 13 ستمبر 2015 17:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) حکومت نے خواتین کی ترقی کے لئے 1000 سے زائد ترقیاتی منصوبے مکمل کئے ہیں جن پر مجموعی طور پر 54 ملین روپے خرچ کئے گئے ۔

(جاری ہے)

منصوبوں کے مطابق راولپنڈی میں غریب خواتین کے لئے ہاسٹل کی تعمیر تک 13 ملین روپے میانوالی میں خدمت میٹرنٹی کی تعمیر پر 15 لاکھ روپے ، آزاد کشمیر میں ریشم کی نشو و نام پر 23 لاکھ روپے خانیوال میں دیہی خواتین کو کریڈٹ کوآپریٹو فارمنگ یونین کو 49 لاکھ روپے ایبٹ آباد میں پانی کی سکیم بلوچستان کوئٹہ میں کوآرڈی نیشن سیل کے قیام پر 24 لاکھ روپے کراچی میں نرسنگ ہسپتال پر 41 لاکھ روپے خرچ کئے گئے ہیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں