زبیدہ جلال نے روز ویلٹ ہوٹل میں 6 راتیں قیام کر کے بھاری فنڈز خرچ کئے
دورہ سے قبل ٹی اے ڈی اے کے نام پر فنڈز اپنی جیب میں ڈال لئے زبیدہ جلال نے قومی خزانہ سے نسان امپورٹڈ گاڑی خریدی ، آڈٹ رپورٹ میں انکشافات
اتوار 13 ستمبر 2015 17:06
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) سابق وقای وزیر تعلیم زبیدہ جلال بچوں کی عالمی کانفرنس میں شرکت کے نام پر دورہ سے قبل ہی بھاری ٹی اے ڈی وصول کر کے اپنی جیب میں ڈال لیا ۔ متعلقہ وزارت نے بار بار خط لکھنے کے باوجود زبیدہ جلال نے ابھی تک یہ فنڈز واپس قومی خزانہ میں جمع نہیں کرائے ۔ تفصیلات کے مطابق زبیدہ جلال نے مشرف دور حکومت میں بچوں کی عالمی کانفرنس میں شرکت کے لئے امریکہ کا دورہ کیا اور نیویارک کے لگثرری روز ویلٹ ہوٹل میں قیام کیا جس پر قومی خزانہ سے لاکھوں روپے خرچ کئے ۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق امریکہ جانے سے قبل وزیر تعلیم نے وزارت تعلیم کے اکاوئنٹ سے 4 لاکھ 10 ہزار روپے نکلوائے تھے جو بعد میں ٹی اے ڈی ڈی اے کے نام پر ہضم کر لئے ۔ متعلقہ حکام نے یہ فنڈز واپسی کا مطالبہ کیا ہے تاہم زبیدہ جلال نے واپس کرنے سے انکار کردیا ہے ۔(جاری ہے)
ایک رات روز ویلٹ ہوٹل کا کرایہ اس وقت 18 ہزار ایک سو ستر روپے تھا ۔ سیکرٹری پروین آغا نے بھی فنڈز کی واپسی کے لئے زبیدہ جلال سے رابطہ کیا تھا ۔
رپورٹ کے مطابق زبیدہ جلال نے خواتین سے متعلق قومی پلان کے نام پر 8 ملین روپے کے فنڈز سے 37 لاکھ روپے غیر قانونی طور پر خرچ کئے ۔ یہ فنڈز عام چیک پر نکال پر وومن بنک اسلام آباد میں جمع کرائے گئے ۔ حکومت کی وفاقی وزیر برائے خواتین ترقی نے ذاتی استعمال کے لئے 24 لاکھ میں لاگت سے قیمتی گاڑی درآمد کی تھی ۔ نسان پک اپ فور بائی فور کراچی کراچی شوروم سے متعلقہ وزیر کے استقبال کے لئے خریدی گئی جس کو آڈٹ حکام نے غیر قانونی قرار دیا ہے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
لاپتا افراد کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈہ کیا جاتا ہے، وزیر قانون
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل ..
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین ..
آزادکشمیر بھر کے بلدیاتی اداروں/ بلدیاتی نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز مہیا کر دیئے گئے
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز کےچائنا پاکستان سٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر طلعت شبیر کاسولر سسٹم کی تقسیم کی ..
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم