نندی پور پاور پراجیکٹ کے آڈٹ کے انتظامات مکمل
منصوبے کی مالیاتی تحقیقات کیلئے جلد ہی آدیٹر تعینات کر دیئے جائیں گے۔ آڈیٹر جنرل
اتوار 13 ستمبر 2015 17:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) ایڈیٹر جنرل آف پاکستان نے نندی پور پاور پراجیکٹ کے آڈٹ کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں‘ منصوبے کی مالیاتی تحقیقات کیلئے جلد ہی آدیٹر تعینات کر دیئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
آڈیٹر جنرل آفس کے ذرائع کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین نے نندی پور پاور پراجیکٹ پر خرچ کئے جانے والے 81 ارب روپے کے باوجود پراجیکٹ کی ناکامی کے بعد وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر منصوبے کا آڈٹ کرنے کیلئے ٹیم تشکیل دینے کی ہدایت کر دی ہے اور اگلے ہفتے آڈیٹرز کی ٹیم منصوبے کی دستاویزات کا معائنہ کرنے کیلئے روانہ ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق حکومت کا دعویٰ ہے کہ نندی پور منصوبے پر 51 ارب روپے خرچ ہوئے ہیں جبکہ دیگر ذرائع منصوبے پر 81 ارب روپے خرچ ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں اور منصوبے کی ناکامی میں سابقہ دور کے وزیر قانون کو بھی ذمہ دار بتایا جا رہا ہے۔ توقع ہے کہ آڈٹ حکام اس حوالے سے جلد ہی رپورت تیار کر لے گی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے انہیں پیشہ وارانہ تربیت اور جدید ٹیکنالوجی کی مہارتیں فراہم کرنے پر ..
نیکٹا اور یو این او ڈی سی کے تعاون سے ’’ضم شدہ اضلاع میں دہشت گردی کو سمجھنے ،چیلنجز اور قابل عمل آپشنز‘‘ ..
اراکین کے نام ای سی ایل سمیت دیگر فہرستوں میں ڈالے جانے کی تفصیلات فراہم نہ کر کے اپوزیشن غیر سنجیدگی ..
ایوان بالا میں پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
سینیٹ میں پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
ایوان بالا میں پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ (ترمیمی) آرڈیننس 2023 پیش
سینیٹ میں نجکاری کمیشن (ترمیمی) بل آرڈیننس 2023 پیش کر دیا گیا
نارتھ پنجاب ، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں 33 دفاتر میں نئے پاسپورٹس کے اجراء اور تجدید کے لئے تمام ..
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ سے پولیٹیکل قونصلر یو کے ہائی کمشنر زوئی ویئر کی ملاقات
وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم کا ایکسا ئزاینڈ ٹیکسیشن آ فس کا دورہ
ایوان بالا میں موشن پکچرز (ترمیمی) بل 2023 پیش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل