سی ڈی اے نے ہفتہ وار بازاروں میں غیر معیاری اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والے سٹال ہولڈرز کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا
اتوار 13 ستمبر 2015 17:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 ستمبر۔2015ء) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کی طرف سے غیر معیاری اشیاء فروخت کرنے والے ہوٹل اور ریستورانوں ،بیکریوں پر چھاپہ مار کارروائی کے آغاز کے بعد سی ڈی اے کی بازار انتظامیہ نے بھی ہفتہ وار بازاروں میں ناقص اور غیرمعیاری اشیاء خوردونوش فروخت کرنے والے سٹال ہولڈرز کیخلاف کارروائی کا آغاز کر دیا۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر بازار عرفان اللہ اور چیف انسپکٹر ملک سلیم نے اتوار کو تمام سٹالوں پر اشیاء خوردونوش کے میعار ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور انہیں انتباہ جاری کی کہ غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء خوردونوش کی فروخت کی قطعی اجازت نہیں ہوگی۔ اے ڈی بازار نے سٹال ہولڈرز کا اجلاس طلب کر کے انہیں ہدایت کی کہ سی ڈی اے ہیلتھ سروسز کی ویری فیکیشن سرٹیفیکیٹ پاس رکھیں ، سٹال ہولڈر اور عملہ صاف کپڑے پہن کر اور دستانے اور ایپرن پہن کر آئیں اور ناخن اور بال کٹے ہونے چاہئیں اور سر پر باریک جالی دار ٹوپی پہن کر اشیاء خوردنوش فروخت کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نیوز منسوخی
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت ..
190ملین پائونڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست19 اپریل تک ملتوی ،نیب پراسیکیوٹر سے دلائل طلب
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ کے ساتویں ایڈیشن کا اختتام، ملکی و غیرملکی مندوبین کی بڑی تعداد میں شرکت
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن پرایک بار پھر اعتراض عائد کردیا،30 اپریل کو طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ :ایک ہی الزام پر ایک سے زائد مقدمات پر پراسیکوٹر سے قانونی دلائل طلب
سپریم کورٹ نے حفیظ اللہ نیازی کے بیٹے کی بازیابی سے متعلق اٹارنی جنرل سے تفصیلات طلب کرلیں
اسلام آبادہائیکورٹ، شیخ رشید پر ایک ہی الزام میں اسلام آباداور دیگر شہروں میں درج مقدمات کیخلاف کیس ..
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب