فن کی خدمت میں زندگی گزاردینے والے فنکاروں کا مشکل وقت میں کوئی پرسان حال نہیں ہوتا‘ اداکار ماجد جہانگیر
پیر 14 ستمبر 2015 12:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) پرائیڈ آف پرفارمنس حاصل اور ففٹی ففٹی سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ماجد جہانگیر نے کہا ہے کہ فنکار اپنی زندگی فن کی خدمت کرنے میں گزار دیتے ہیں مگر جب ان پر کوئی مشکل وقت آتا ہے تو ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہوتا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے ماجد جہانگیر نے کہا کہ ملک میں فنکاروں کو ان کا جائز مقام نہیں دیاجاتا ، یہ عوام کو تفریح فراہم کرنے کے لیے اپنے شب وروز پیاروں سے دور گزار دیتے ہیں۔
ماجد جہانگیر نے کہا کہ مجھ پر فالج کا حملہ ہوا جس کے باعث مجھے مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے مگر حکومت نے میری خبر تک نہ لی۔ حکومت کے علاوہ ملک ریاض جیسے کئی مخیر حضرات ہیں جو مصیبت کے وقت ہم وطنوں کا خیال رکھتے ہیں، شاید ان تک میری علالت کی خبر نہیں پہنچی۔ میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور ملک ریاض سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ میرے علاج معالجہ کے حوالے سے میری مدد کریں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آزاد کشمیر پر بھارتی رہنماؤں کے اشتعال انگیز دعوؤں میں تشویشناک اضافہ ، پاکستان مسترد نے دعوے مسترد ..
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 1 اعشاریہ 10 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی،ادارہ شماریات
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت کمانڈ کانفرنس، خصوصی عملدرآمد کمیٹی کی بریفنگ
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
سرکاری اراضی قبضہ کیس: محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ ..
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
وفاقی کابینہ ، بلوچستان میں انسدادِ منشیات کے مقدمے نمٹانے کیلئے مکران ڈویژن میں اضافی خصوصی عدالت ..
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، صوبہ بلوچستان میں انسدادِ منشیات کے مقدمے ..
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، پولیس ترجمان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے