ایل این جی کی قیمت میں کمی کیلئے میکنزم پر نظر ثانی کی جائے
درامدشدہ گیس کی ترسیل کی مد میں نقصانات کی وصولی ناقابل فہم ہے،پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل
پیر 14 ستمبر 2015 12:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ ایل این جی کو کامیاب ایندھن بنانے کیلئے اسکی قیمتوں اور چارجز کے میکنزم پر نظر ثانی کی جائے۔ ایل این جی جیسا سستا ایندھن پاکستان میں فرنس آئل سے مہنگا پڑ رہا ہے اور اسکی سپلائی چین تیل کے مقابلہ میں کمزور ہے جسکی وجہ سے کنزیومرز کا اعتماد متاثر ہو رہا ہے۔
بعض سیکٹر ایل این جی کی مکمل ادائیگیاں نہیں کر رہے ہیں جس سے گیس کا گردشی قرضہ بڑھ رہا ہے۔مختلف اداروں نے درامد شدہ ایل این جی پر ایک درجن سے زیادہ مختلف چارجز لگا رکھے ہیں جس سے اسکی قیمت میں پانچ ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہو جاتا ہے ۔اس منصوبہ کی کامیابی کیلئے ایل این جی کا فرنس آئل سے سستا ہونا ضروری ہے جسکے لئے چارجز میں پچاس فیصد کمی اور گیس کمپنیوں کی جانب سے 11 فیصد نقصانات کی وصولی کا روکنا ضروی ہے۔(جاری ہے)
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
ہندوستان میں انتخابات کے حوالے سے آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام سیشن کا انعقاد
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
مودی بھارت میں الیکشن جیتنے کے لئے ہر نا جائز حربہ استعمال کر سکتا ہے، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
ضمنی انتخاب میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے۔91 کوہاٹII سے دائود شاہ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب