حکومت نے دو سال میں ترقیاتی بجٹ 300ارب سے بڑھا کر 700 ارب روپے کر دیا،کم ترقی یافتہ اور دور دراز علاقوں پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، حکومت نے وزیراعظم اور وزراء کے صوابدیدی فنڈز ختم کر دیئے، اسلام آباد میں جلد ٹیکنالوجی پارک قائم کیا جائے گا، فائیو جی پر کام جاری ہے، جلد سروس کا آغاز ہوگا
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیر مملکت برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کا ٹیلی کام سروس کی فراہمی کی تقریب سے خطاب
پیر 14 ستمبر 2015 16:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 ستمبر۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اور وزیر مملکت برائے انفارمیشن و ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے دو سال میں ترقیاتی بجٹ 300ارب سے بڑھا کر 700 ارب روپے کر دیا،کم ترقی یافتہ اور دور دراز علاقوں پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، حکومت نے وزیراعظم اور وزراء کے صوابدیدی فنڈز ختم کر دیئے، اسلام آباد میں جلد ٹیکنالوجی پارک قائم کیا جائے گا، فائیو جی پر کام جاری ہے، جلد سروس کا آغاز ہوگا۔
وہ پیر کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام دیہی علاقوں کو ٹیلی کام سروس کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریب میں شانگلہ ،ژوب اور سبی کو ٹیلی کام سروس کی فراہمی کے معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دو سال قبل پاکستانی معیشت کے بارے میں دنیا کی رائے مختلف تھی،موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کو درست راستے پر گامزن کر دیا، پاکستانی معیشت میں بہتری کا عالمی ادارے بھی اعتراف کر رہے ہیں، حکومت آئی ٹی کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، صوبہ بلوچستان میں انسدادِ منشیات کے مقدمے ..
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی، پولیس ترجمان
کل جماعتی حریت کانفرنس کا امان اللہ مرحوم کو برسی پر خراج عقیدت
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
مفاہمت کس سے کریں ؟سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی