اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے ایاز صادق کو کیوں ڈانٹا؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 ستمبر 2015 16:54

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے ایاز صادق کو کیوں ڈانٹا؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کر دیا۔

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 ستمبر 2015 ء) : ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ایاز صادق کو ایم کیو ایم کے استعفے منظور کرنے پر ڈانٹ پلا دی.

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم کو ڈر تھا کہ اگر ایم کیو ایم کے استعفے منظور کر لیے گئے تو سیاسی بھونچال آ جائے گا . لیکن آئینی طور پر اگر دیکھا جائے تو ایم کیو ایم کے استعفے منظور ہو چکے ہیں. کیونکہ ایم کیو ایم کا ہر رکن بذات خود اپنا استعفیٰ لے کر پیش ہوا تھا. انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے:

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں