اسلام آباد : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کے پاس کیا اختیار ہے؟؟

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 ستمبر 2015 17:30

اسلام آباد : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کے پاس کیا اختیار ہے؟؟

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 ستمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کے میزبان نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز سے سوال کیا کہ چھاپے مارنے کے دوران لی گئی ہوٹلوں کی تصاویر وہ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر کس قانون کے تحت لگا رہی ہیں. جس پر وہ کوئی مناسب جواب نہ دے سکیں. انہوں نے کیا کہا آپ بھی سنئیے:

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں