سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے بارکے انتخابات 2015-16 کیلئے شیڈول جاری کردیا

17 ستمبرتک تمام واجبات اداکرکے لائف ٹائم ممبرشپ حاصل کی جاسکے گی , 29 اکتوبرکوپولنگ ہوگی اور3نومبرکی حتمی نتائج جاری کئے جائیں گے ٗنوٹیفکیشن جاری