پی پی کے ارکان سینٹ کا کراچی میں کرپشن کے خلاف رینجرز کی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار، ایک جماعت اور ایک صوبے کو ٹارگٹ کرنے کا الزام

دہشت گردی کے خلاف بننے والے قوانین کو کرپشن کے بارے میں استعمال نہ کیا جائے اور پنجاب سمیت ملک بھر میں کرپشن کے خلاف کارروائیاں کی جائیں،پی پی ارکان کا مطالبہ , کارروائی صرف کرپشن کے خلاف ہو رہی ہے کسی جماعت کے خلاف نہیں اور کرپٹ عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانا ملک کے مفاد میں ہے،حکومتی ارکان کا مؤقف , اداروں کو اتنا بے لگام نہیں ہونا چاہئے کہ قانون سے بالا تر ہو کر اقدام اٹھائیں،وزیر مملکت شیخ آفتاب , تحریک انصاف کے سینیٹرز کا کراچی میں سیکورٹی اداروں کی کارروائیوں کی مکمل حمایت کا اظہا ر