آزاد کشمیر کے وزیر برقیات فیصل ممتاز راٹھورکا حویلی ایکسپریس وے روٹ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہ لئے جانے پر استعفیٰ دینے کا فیصلہ
منگل 15 ستمبر 2015 13:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) آزاد کشمیر کے وزیر برقیات راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حویلی ایکسپریس وے روٹ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہ لئے جانے کی وجہ سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ حویلی ایکسپریس وے جو کہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی جانب سے حویلی کی عوام کو تحفح دیا گیا جو کہ ایشیئن ڈویلپمنٹ کے تعاون سے تعمیر ہونا تھا۔
ابھی ایشیئن ڈویلپمنٹ کی جانب سے فنڈ بھی ریلیز نہ ہوئے تھے کہ حکومت آزاد کشمیر نے اس منصوبے کو راولاکوٹ سے حویلی مختصر ترین 65 کلومیٹر سے بڑھا کر 124 کلو میٹر کر کے طویل ترین کر دیا۔ جس پر حویلی کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور گزشتہ 43 دن سے مسلسل ہڑتالوں کا سلسلہ جاری ہے اور حویلی کی عوام نے متعلقہ ایم ایل اے کو یہ نوٹس جاری کیا ہوا ہے کہ جب تک وہ حویلی کے موجوزہ روٹ کی اصلی حالت میں نوٹیفکیشن کروا کے نہیں لاتے حویلی میں داخل نہ ہوں جس کی وجہ سے وزیر برقیات گزشتہ 43 دنوں سے اپنے حلقہ میں نہیں جا سکے اور خاصی پریشانی میں مبتلا ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر بجلی سردار اویس لغاری کا بجلی چوری کی روک تھام میں تعاون اورمشترکہ حکمت عملی بنانے کے لئےوزیراعلیٰ ..
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑ اور ارکان پارلیمنٹ سمیت مختلف سیاسی ..
مشال یوسفزئی کی صحافی نادیہ صبوحی پر الزامات،صحافیوں نے مزمل اسلم کی پریس کانفرنس کے دوران احتجاج ریکارڈ ..
یاسین ملک اور دیگر کشمیری نظربندوں کی رہائی کیلئے آواز بلند کرنے پر برطانوی پارلیمنٹیرین کا خیرمقدم
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پائونڈ ریفرنس کی سماعت ملتوی، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں ..
وفاقی دارالحکومت کے کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
وفاقی دارالحکومت کے تجارتی مرکز بلیو ایریا میں آئل ٹینکر میں آگ لگنے کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ..
جنگلی حیات کے تحفظ کے لئے سنو لیپرڈ فاؤنڈیشن کے اقدامات قابل تحسین ہیں، ثمر حسین خان
وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف
پاکستان ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا بیان
وزارت تعلیم نے وفاقی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو بجٹ بنانے کے اختیارات سونپ دیئے
پرویز الہیٰ کو اڈیالہ جیل سے کسی اور جگہ منتقل نہ کرنے کی درخواست پر پمز کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الہی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
لاہور : سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل