وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کیلئے24 سے 26ستمبرتک 3سرکاری چھٹیوں کا اعلان

منگل 15 ستمبر 2015 20:31

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 ستمبر۔2015ء) وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کیلئے 3سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا،عیدالاضحی پر 24 سے 26ستمبر تک چھٹیاں ہوں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے عیدالاضحی کیلئے 24سے 26ستمبر تک 3 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں