تعلیمی ادارے پر دوسرا بڑا حملہ

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 20 جنوری 2016 20:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء ) چارسدہ میں باچا خاں یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پاکستان اور صوبہ خیبر پختونخوا میں دوسرا بڑا حملہ دونوں حملوں میں چار سو دنوں کا وقفہ ہے۔

(جاری ہے)

دہشت گردوں نے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے دن آرمی پبلک سکول کو 16دسمبر 2014ء کو نشانہ بنایا تھا ۔ اب دوسرے حملے کیلئے باچا خان یونیورسٹی چار سدہ کو باچا خاں کی برسی کے دن چنا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں