وزارت ہاؤ سنگ و تعمیرات میں 600 اسامیاں خالی پڑی ہیں, یونین کوٹہ مانگ رہی ہے،اس نے عدالت سے حکم امتناعی لے لیا ہے، لیگل ایڈوائزر دلچسپی نہیں لیتے ،وکیل کا زیادہ ادائیگی کریں تو اعترض ہوتا ہے 40 سے50 لاکھ وکیل کی فیس ہے ، کراچی کی مہنگی ترین 20 ارب کی پراپرٹی واگزار کر لی ہے ،40 کروڑ کا کلیم بھی نہیں دینا پڑا ،مستقبل ڈی جی بھرتی ہو جائے تو ادارے میں اور زیادہ بہتری آئے گی

سینیٹ قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اجلاس میں متعلقہ حکام کی بریفنگ , دو دفعہ اسٹیبلشمنٹ سیکرٹری کو رولز میں نرمی کی درخواست کی، بار بار خطوط لکھے، ذاتی طور پر بھی کوشش کر رہا ہوں ، اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کی رہائش بڑا مسئلہ ہے ،سیکٹر ایف سکس میں 60 سالہ 90 پرانے گھر ہیں ، گھر گرانے کیلئے وزیراعظم کو سمری بھجوا دی ، 14 منزلہ عمارتوں میں 1200 فلیٹ تعمیر ہونگے، وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس