سینیٹ میں باچا خان یونیورسٹی پر دہشتگرد حملے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور ، آپریشن ضرب عضب میں قربانیاں دینے والے فوجی جوانوں کو زبردست خراج عقیدت پیش

دو آدمی سعودی عرب اور تہران گئے ،اگر یہی روایت رہی تو کل ایک آدمی رہ جائے گا، اعتزاز احسن