سیٹلائٹ ٹی وی چینلز براہ راست کوریج کے دوران دہشت گردی کے ہدف کے مقامات کی نشاندہی سے گریز کرتے ہوئے تاخیر میکنزم نصب کریں

تمام ٹی وی چینلز غیر ضروری مواد کی روک تھام کیلئے مانیٹرنگ ادارتی کمیٹی قائم کریں،پیمرا کی ہدایت