تمام سائنسی اور تکنیکی شعبوں میں ممالک کے مابین متحدہ عمل کی تشکیل بہت اہم ہے
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تغیرات زاہد حامدکاپانی کی سیکورٹی میں درپیش چیلنجز‘‘ بارے ورکشاپ سے خطاب
بدھ 20 جنوری 2016 22:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 جنوری۔2016ء )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تغیرات زاہد حامد نے کہا ہے کہ عالمگیریت کے موجودہ دور میں سائنسی اور تکنیکی شعبوں میں ملکوں کا متحدہ عمل بڑی اہمیت اختیار کر گیا ہے کیونکہ اس سے اقوام عالم کو درپیش مشترکہ مسائل اور امور کا تجربات ،آئیڈیاز اور تحقیق کا تبادلہ کرکے حل تلاش کیا جا سکتاہے۔
وہ بدھ کووزیر برائے موسمی تغیرات زاہدحامد نے یہ بات ’’خوراک کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے میں پانی کی سیکورٹی میں درپیش چیلنجز‘‘ بارے ورکشاپ کے اختتامی سیشن سے خطاب کر رہے تھے جس کا اہتمام ایسوسی ایشن آف اکیڈمکس اور ایشیاء میں سوسائٹیز آف سائنسز اور پاکستان کی اکیڈمی آف سائنسز نے کیا تھا۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پائیدار ترقی میں پانی کے کردار کی اہمیت سے کون آگاہ نہیں ہے پاکستان دنیا بھر میں پانی کی کمی والے ممالک میں سے ایک ہے اور پانی کی دستیابی والے ممالک کی طرف بڑھ رہا ہے۔
پاکستان میں ماضی کے مقابلہ میں فی کس پانی کی دستیابی بہت کم ہوگئی ہے۔انہوں نے ایسوسی ایشن آف اکیڈمکس اینڈ سوسائٹیز آف ایشیاء اور پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کو سراہا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ ورکشاپ بڑی اہم ہے کیونکہ یہ ورکشاپ پاکستان کو درپیش اہم ترین چیلنجز پر قابو پانے سے متعلق ہے۔زاہد حامد نے کہا کہ آب و ہوا کا پانی کے وسائل سے بھی تعلق ہے یہی وجہ ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے پاکستان کے آبی وسائل پر بڑے گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پاکستان کے آبی وسائل تازہ پانی کے وسائل کی بنیاد زیادہ تر برفباری اور گلیشیرز کے پگھلنے اور مون سون ہیں اور یہ دونوں عوامل آب و ہوا کی تبدیلی میں بہت حساس ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اس ورکشاپ میں پیش کی گئی سفارشات پر عملدرآمد کریں گے۔ورکشاپ میں قومی و بین الاقوامی سائنس دانوں اور پاکستان اکیڈمی آف سائنسز اور ایسوسی ایشن آف ایشیاء سوسائیٹرز آف سائنسز کے اراکین نے شرکت کی۔ آخر میں زاہد حامد نے ورکشاپ کے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجلی چوری روکنے کے اقدامات ،وزیر توانائی نے علی امین گنڈا پور سے ملاقات کا وقت مانگ لیا
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف