ترک صدر رجب طیب اردگان کاوزیراعظم کوفون ، دہشتگردی کے خلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

ترک صدرکا سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لئے وزیراعظم کی کوششوں کا خیر مقدم