اسلام آبادمیں پیپلزپارٹی کادفتر غیر قانونی طور پر سیل کیا گیا ‘ عدالت کھولنے کاحکم دے ‘ سپریم کورٹ میں درخواست دائر

جمعرات 21 جنوری 2016 16:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ اسلام آبادمیں پیپلزپارٹی کادفتر غیر قانونی طور پر سیل کیا گیا ‘ پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کو کمرشل نہیں کہا جاسکتا، عدالت سی ڈی اے کو دفترکھولنے کاحکم دے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پیپلزپارٹی نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرادی ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سی ڈی اے نے پیپلزپارٹی کا دفتر غیر قانونی طور پر سیل کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں