افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد پاک افغان بارڈر پرصورتحال کے تکنیکی پہلوؤں سے نمٹنے کیلئے پاک فوج پوری طرح تیار و خبردار ہے،وزارت دفاع

باڈر پر ایک لاکھ 83 ہزار فوجی تعینات کئے گئے ہیں ، فضائی نگرانی میں اضافہ کیا گیا ہے ، تحریری جواب , سیکٹر آئی 15 میں ترقیاتی کاموں میں تاخیر کا سبب بننے والی الخان نامی کمپنی کو بلیک لسٹ ،جرمانے بھی کئے جائینگے، وزیر مملکت کیڈ کا سینیٹ میں جواب