وفا قی پولیس نے قما ربا زی میں ملوث پانچ ملزما ن سمیت 19ملزما ن کو گرفتار کرلیا
قبضے سے نقدی، نقدی،مو با ئل فون ،شراب ،ما ل مسروقہ برآمد ،مقدما ت درج
جمعرات 21 جنوری 2016 22:12
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) وفا قی پولیس نے قما ربا زی میں ملوث پانچ ملزما ن سمیت 19ملزما ن کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داؤ پرلگی ہوئی نقدی،مو با ئل فون ،شراب اور ما ل مسروقہ برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لئے۔ تفصیلا ت کے مطابق تھا نہ سہا لہ پولیس کو اطلاع ملی کہ جد ہ ٹاؤ ن میں کچھ لو گ مر غُوں کی لڑ ائی پرجوا ء کھیل رہے ہیں اگر بروقت کا رروائی کی جائے تو کا میا بی ممکن ہے اس اطلاع پر ذوالفقاراحمد اے ایس آئی معہ ٹیم نے فوری کا رروائی کر تے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان میں محمد بشارت ، اخلا ق احمد،احمد علی، محمد اعجا ز او ر حمزازاہد کو گرفتار کر لیا جومر غُو ں کی لڑائی پرجو اء کھیل رہے تھے۔ملزمان کے قبضہ سے داؤ پرلگی ہوئی رقم 20ہزارروپے قبضہ پولیس میں لے لی، ملزمان کے خلاف قما ربازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔(جاری ہے)
تھا نہ کھنہ پولیس نے دوران گشت ملز م حضرت گل جو افغا نستان کا رہائشی ہے پاکستان میں رہائش سے متعلق کو ئی ثبو ت پیش نہ کر سکا کو گرفتار کر لیا۔
تھا نہ کھنہ پولیس نے دو ملزمان اسرار احمد اور وقار احمد اور تھا نہ کو رال پولیس نے تین ملزمان حسین احمد ،محمد صادق اور ارشد محمو د کو بغیر اجا زت پٹرول فروخت کر نے پر انہیں گرفتار کر کے ان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔جبکہ تھا نہ کو رال پولیس نے ایف آئی اے کے جعلی کا ر ڈدکھا نے والے دو ملزمان عدنا ن اور مسعیب کو گرفتار کر لیا۔تھا نہ کر اچی کمپنی پو لیس نے چوری کی واردات میں ملوث ملز م حمید اﷲ کو گرفتار کر کے اس سے ما ل مسروقہ بر آمد کر لیا۔سی آئی اے پولیس ٹیم نے ملزم امان اﷲ اور ملزمہ مسما ۃبا بر ہ بی بی کو گرفتار کر کے ان سے نقدی اور مو با ئل فون بر آمد کر لیے۔تھا نہ کو ہسار پولیس نے ملزم دلبر مسیح کو گرفتار کرکے اس سے دو بو تلیں شراب بر آمد کر لی۔تھا نہ مار گلہ پولیس نے دو ملزمان عامر محمود اور قاسم احمدکو گرفتار کے ایک بو تل شراب بر آمدکر لی۔ملزمان کے خلا ف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹرکر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیمو ں میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کارکر دگی کوسراہتے ہوئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔انہو ں نے تمام ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہوئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھوس اقداما ت کئے جائیں اور جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا تے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد ہائی کورٹ کا حج پر جانے والوں کو مکمل سہولیات فراہم کرنے کا حکم
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی
پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے 20 سے زائد نمازیوں کے جوتے چوری
سی این جی سپلائی پرسیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی سکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ..
پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو