وزیراعظم کی (کل ) ڈیووس سے وطن واپسی اور چارسدہ دہشتگرد حملے کے زخمیوں کی عیادت کیلئے پشاور کے دورے کاامکان
جمعرات 21 جنوری 2016 23:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21جنوری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے بعد (کل) وطن واپس پہنچنے اور چارسدہ دہشتگرد حملے کے زخمیوں کی عیادت کے لئے پشاور کے دورے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف دور روز قبل سعودی عرب اور ایران کے دورہ کے بعد عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس پہنچے تھے جہاں انہوں نے امریکہ کے نائب صدر جوبائیڈن، افغانستان کے صدر اشرف غنی ، آذربائیجان کے صدر اور دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں جبکہ انہوں نے جمعرات کو عالمی اقتصادی فورم سے بھی خطاب کیا۔
ذرائع کے مطابق توقع ہے کہ وزیراعظم ڈیووس کا دورہ مکمل کرنے کے بعد (کل) جمعہ کو وطن واپس پہنچیں گے اور وہ پشاور کا دورہ کرینگے جہاں وہ باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والے افرادکی عیادت کریں گے اور صوبے میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس کی بھی صدارت کرینگے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
مودی کا کا آزاد جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ کہنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،جاوید بڈھانوی
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم رقص 29 اپریل کو منایا جائے گا
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب