ججز نظربندی کیس میں سابق صدر مشرف کی استثنیٰ کی درخواست منظور ، مزید سماعت 12فروری تک ملتوی
جمعہ 22 جنوری 2016 14:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ججز نظربندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 12فروری تک ملتوی کر دی۔ جمعہ کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سہیل اکرم نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے بیماری کا نیا میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا اور میڈیکل سرٹیفکیٹ میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی گئی۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پرویز مشرف بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش کا میڈیکل سرٹیفکیٹ پر اعتراض مسترد کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کی استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ،کیس کی مزید سماعت 12فروری تک ملتوی کر دی گئی۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مذاکرات میں آئی ایم ایف کی پاکستان چین معاہدوں پر کوئی بات نہیں ہوئی
پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے دانشمندانہ مالیاتی پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں ..
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اور کوآرڈینیشن ڈاکٹر ملک مختار احمد کا پمز کا ..
ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر مسلسل دوسری بار کمی ریکارڈ
مسلم لیگ نوازملک کو معاشی گرداب سے نکال کر درست سمت چلا سکتی ہے ، لیگی رہنما ملک عرفان افسر
ازبکستان کے وزیر خارجہ اور ڈپٹی ٹریڈ سیکرٹری بی ٹو بی اور جی ٹو جی مذاکرات کے لیے جلد پاکستان کا دورہ ..
حکومت اور متعلقہ شراکتدار انصاف کے شعبہ میں خواتین کی شمولیت کی حوصلہ افزائی کے اقدامات کریں، لاء اینڈ ..
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
حج 2024کے موقع پر حجاز مقدس میں فرائض سرانجام دینے والے معاونین کے انتخاب کیلئے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے نتائج ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
-
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
-
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
-
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
-
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا