سوچ بھی نہیں سکتا تھا تلور پاکستان کی خارجہ پالیسی کا حصہ بن جائے گا:عمران خان

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 23 جنوری 2016 14:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 23 جنوری۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ تلور کا شکار پاکستان کی خارجہ پالیسی کا حصہ بن جائے گا۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے چیئرمین نے اپنے ٹویٹ میں تلور کے شکار پر پابندی اٹھائے جانے پر حیرت کا اظہار کیا ،ان کا کہنا ہے کہ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ تلور کا شکار پاکستان کی خارجہ پالیسی کا حصہ بنے گا۔وہ خیبر پختون خواہ حکومت سے کہیں گے کہ تلور کے شکار پر پابندی ختم نہ کی جائے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں تلور کے شکار پر پابندی ختم نہیں کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں