بیرون ممالک نئے کمیونٹی ویلفیئراتاشیوں کی تعینات کا آغاز کل سے ہونے کا امکان
گریڈ 17 سے 19 کی 18 آسامیوں پر کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی مسابقتی عمل کے ذریعے 31مارچ تک مکمل کی جائے گی
ہفتہ 23 جنوری 2016 16:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء)حکومت کی جانب سے بیرون ممالک نئے کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کا باقاعدہ آغاز( پیر)کل سے شروع ہونے کا امکان ہے جو 31 مارچ تک مکمل کر لیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق کہ بیرون ملک گریڈ 17 سے 19 کی 18 آسامیوں پر کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی مسابقتی عمل کے ذریعے کی جائے گی آئندہ ہفتے(پیر کو) اشتہار اخبارات میں دیا جائے گا ،مسقط ، جدہ ، سیول ، بار سلونا ، ریاض ، دبئی ، ابوظہبی ، بغداد ، ایتھنز ، دوہا ، نیویارک ، مانچسٹر ، میلان ، کوالالمپور اور کویت میں ابتدائی طور پر دو سال کے لئے تعیناتی ٹیسٹ اور انٹرویوز کے بعد کی جائے گی امیدواروں کا تحریری ٹیسٹ این ٹی ایس کے بجائے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز ( لمز ) سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
اس ضمن میں باوثوق حکومتی ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نئے کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور تمام عمل میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا ۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نے حال ہی میں کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کی سمری پر اعتراضات لگا کر مسترد کر دی تھی اور کمیونٹی ویلفیئر اتاشیوں کی تعیناتی کا عمل ازسرنو شروع کرنے کی ہدایت کی تھی ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری