معاشی خوشحالی کو یقینی بنانے کیلئے مجموعی قومی پیداوار کی شرح 7.5 فیصد تک بڑھانے کی ضرورت ہے،تنویر احمد صوفی
اتوار 24 جنوری 2016 16:28
اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جنوری۔2016ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن (پیاف) کے قائم مقام چیئرمین تنویر احمد صوفی نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی کوبہتر بنانے کیلئے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کو 7.
(جاری ہے)
5فیصد کی شرح سے ترقی دینے کی ضرورت ہے تاکہ معاشی خوشحالی کے مطلوبہ اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے ۔
پیاف کے قائم مقام چیئرمین تنویر احمد صوفی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس وقت ملک کی جاب مارکیٹ کی آبادی کی شرح سالانہ 3فیصد تک بڑھ رہی ہے اور لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور معاشی ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے جی ڈی پی میں سالانہ 7.5فیصد کا اضافہ کرنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے تاکہ معاشی اہداف کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی کی آمد و اخراج کی صورتحال
پاکستان سمیت دنیا بھر مین ملیریا کا عالمی دن 25 اپریل کو منایا جائے گا
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد ..
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
اسلام آباد،انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں ابھرتے جیو پولیٹیکل لینڈ سکیپ میں پاکستان کے موضوع پر ..
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزائوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی