جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال جوڈیشل کمیشن کے ممبر مقرر

پیر 25 جنوری 2016 15:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء)جسٹس طارق پرویز کے سپریم کورٹ کا جج بننے کے بعد جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے ان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے اس سے قبل جسٹس ریٹائرڈ طارق پرویز کمیشن کے ممبر تھے تاہم ان کے جج بننے کے بعد اب یہ رکنیت جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو دے دی گئی ہے

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں