چین نے زلزلہ متاثرین کے لئے خیموں کی دوسری کھیپ این ڈی ایم کے حوالے کر دی

پیر 25 جنوری 2016 15:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء) چین نے زلزلہ متاثرین کے لئے خیموں کی دوسری کھیپ این ڈی ایم کے حوالے کر دی۔

(جاری ہے)

چینی سفیر نے زلزلہ متاثرین کے لئے 2950 خیمے شامل ہیں اس موقع پر چینی سفیر نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر کام جاری ہے منصوبہ نہ صرف پاکستانی بلکہ پورے خطے کے لئے خوشحالی لائے گا انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ افغان مفاہمتی عمل میں پیشرفت ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں