کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان

پیر 25 جنوری 2016 15:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء) کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 345 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد پی ایس ای 100 انڈیکس 31 ہزار 294 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں