پاکستانی آفیشلزانٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کے سیمینار میں شرکت کیلئے بدھ کو جاپان روانہ ہوں گے،وزارت بین الالصوبائی رابطہ اور پاکستان سپورٹس بورڈ نے این او سی جاری کر دیا