لوک ورثہ میں 6مارچ کو بسنت منائی جائیگی

پیر 25 جنوری 2016 15:18

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) لوک ورثہ میں ثقافتی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور رواں سال لوک ورثہ میں بسنت منانے کی تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لوک ورثہ میں 6مارچ کو بسنت منائی جائیگی اور اس سے قبل لوک ورثہ میں پتنگ بنانے اور پتنگ اڑانے کی تربیت فراہم کی جائیگی۔ واضح رہے کہ اس طرح کا ایونٹ لوک ورثہ میں پہلی مرتبہ منعقد کیا جا رہا ہے جس پر جڑواں شہر کے عوام نے خوشی و مسرت کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں