قائمہ کمیٹی کی آزاد کشمیر میں وفاقی حکومت کے پی ایس ڈی پی کے تحت جاری منصوبوں کی فہرست اور آڈٹ رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت

آزادکشمیر کا پی ایس ڈی پی 11ارب سے بڑھاکر 22ارب کیا جائے ،سیکرٹری پلاننگ آزادکشمیر کامطالبہ , وفاقی محکمہ پلاننگ اینڈ ڈو یلپمنٹ سفید ہاتھی بن چکاہے، رکن کمیٹی عمران لغاری کی تنقید