عثمان سیف اﷲ کی زیر صدارت کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کا اجلاس ٗ پاکستان حلال اتھارٹی کے قیام کے بل کی منظوری

پیر 25 جنوری 2016 19:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) عثمان سیف اﷲ کی زیر صدارت کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے اجلاس میں پاکستان حلال اتھارٹی کے قیام کے بل کی منظوری دیدی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حلال فوڈ اتھارٹی کے سرٹیفکیٹ کے بغیر حلال زمرے میں آنے والی کوئی بھی چیز پاکستان میں درآمد نہیں کی جاسکے گی ٗ اتھارٹی حلال سرٹیفکیشن کے تحت ایک خصوصی حلال لوگو بھی متعارف کرائے گی جس کا نام اور لوگو کے غلط استعمال پر تین لاکھ روپے جرمانہ ہوگا حلال اشیا کی پیکنگ ، مدت میعاد ختم ہونے کی تاریخ بھی درج ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں