سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق کا سابق وزیر خارجہ صاحبزادہ یعقوب علی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 26 جنوری 2016 14:48

اسلام آباد ۔ 26 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جنوری۔2016ء) سینیٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے سابق وزیر خارجہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) صاحبزادہ یعقوب علی خان کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ رب کریم مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل کی توفیق عطاء فرمائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں