سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف ناجائز اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت (کل) ہوگی

400دستاویزات کو فرانسیسی سے انگریزی میں ترجمہ کرنے والے د و گواہان کی شہادتیں ریکارڈ ہونگی

منگل 26 جنوری 2016 19:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) راولپنڈی کی خصوصی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف ناجائز اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل(بدھ)کو کر یں گے تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی خصوصی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا سابق صدر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما آصف علی زرداری کے خلاف ناجائز اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کل(بدھ)کو کر یں گے ‘400دستاویزات کو فرانسیسی سے انگریزی میں ترجمہ کرنے والے د و گواہان کی شہادتیں ریکارڈ ہونگی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں